Top Ad

middle ad

Breaking news.23.1.2022


 چوہدری محمد اشفاق سابق ضلع ناظم۔سعید احمد سعیدی ایم پی اے اور ڈی سی صاحب ٹوبہ کی کاوش سے قومی ہیرو فخرے پاکستان شکیل جٹ کوملک پاکستان کے لیے شاندار خدمات پیش کرنے اور پاکستان کا نام پوری دنیا میں روشن کرنے پر خراج تحسین پیش کرنے کے لیے ان کے گاوں چک 320 کو جانے والی سڑک کا نام شکیل جٹ شہید روڈ رکھ دیا اور مرحوم کے نام پر ایک اسٹیڈیم شکیل جٹ شہید اسٹیڈیم بنایا جاے گا ۔کبڈی شاٸقین۔اور کبڈی جان پنجابیاں دی پیج ایڈمن ٹیم نے اس شاندار کاوش پر شکریہ ادا کیا۔

Similar Videos